مسافر ہونے کے لیے ضروری شرط
:سوال
زید کے وطن سے ایک مقام تیس ۳۰ کوس کے فاصلے پر واقع ہے اور زید نے ایسی راہ سے سفر کیا کہ اس مقام تک چالیس ۴۰ کوس مسافت طے کرنی ہوئی تو زید پر نماز کا قصر ہے یا نہیں؟ ( شرعی مسافت سفر 36 کوس ہے یعنی 92 کلومیٹر )
:جواب
ہے جبکہ قصدادوجگہ پر منقسم نہ ہو مثلا اس راہ میں ہیں ۲۰ کوس پر ایک شہر ہے، ارادہ یوں کیا کہ پہلے وہاں جاؤں گا وہاں سے فارغ ہو کر دوسرے مقام پر کہ وہاں سےبیس ۲۰ کوس کے جاؤں گا یوں چالیس کوس ہوں جائیں گے تو قصر نہیں ، ( کیونکہ وہ ) مکان سےبیس ۲۰ ہی کوس کے مقصد کو چلا ہے اگر چہ وہاں سے دوسرا قصد دوسری جگہ کا ہونے والا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 254

مزید پڑھیں:کتنے منزل پر قصر ہوگا ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جس نماز میں سہو نہ ہوا اور سجدہ سہو کا کیا تو نماز کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top