HomeAll Fatawaقعدہ اولیٰ میں شک ہوا اور سجدہ سہو کیا، نماز جائز ہے یا نہیں؟:سوال قعدہ اولیٰ میں شک ہوا مگر یقین نہیں اور سجدہ سہو کا کیا، اب نماز جائز ہے یا نہیں؟:جوابجائز ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 192مزید پڑھیں:امام پر سجدہ سہو نہیں تھا سجدہ کیا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE اگر کسی زمین میں خراج متحقق ہوتا ہو تو کسے دیں؟ Share this with others