مسبوق کو امام کے ساتھ سجدہ سہو کا سلام پھیرنا کیسا ہے؟
:سوال
جس شخص کی دورکعتیں باقی ہوں، اس کو امام کے ساتھ سجدہ سہو کا سلام پھیرنا کیسا ہے؟
:جواب
جائز نہیں ، اور اگر قصدا پھیرے گا تو نماز جاتی رہے گی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 191

مزید پڑھیں:قعدہ اولیٰ میں شک ہوا اور سجدہ سہو کیا، نماز جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  گھر میں کوئی نہ ہونے کی وجہ سے گھر نماز پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top