قرآن پاک حیلہ اسقاط میں دینے سے نماز اور روزہ کا فدیہ
:سوال
کیا مصحف شریف ( قرآن پاک حیلہ اسقاط میں دینے سے میت کی ساری نمازوں اور روزوں کا فدیہ ادا ہو جاتا ہے؟
:جواب
ہر بار کے دینے میں اتنا ہی مجرا ہوگا کہ بازاری نرخ سے وہ مصحف شریف جتنے ہدیہ کا ہے یہ جاہلانہ خیال کہ یہ تو بے بہا ہے ایک ہی دفعہ میں اگلے پچھلے بلکہ سات پشت کے سب کفارے ادا ہو جائیں گے محض جاہلانہ خیال باطل ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 175

مزید پڑھیں:قضاء نماز میں دن کی تعیین نہ کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا نماز کے بعد مصافحہ کرنا روافض کا طریقہ ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top