:سوال
کیا ایک فقیر کو زیادہ روزوں اور نمازوں کا فدیہ دے سکتے ہیں؟
:جواب
ایک فقیر کو متعد د نمازوں روزوں کا فدیہ دے سکتا ہے جب تک وہ اس کے دینے سے مالک نصاب نہ ہو جائے ، ہاں مدیون ہو تو بقدر دین ہزار نصابوں کی مقدار ایک کو دے سکتا ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 166