:سوال
نمازوں اور روزوں کا فدیہ سادات کو دے سکتے ہیں؟ یہ فدیہ اہل ہنود کو دینا کیسا ہے؟
:جواب
یہ صدقہ حضرات سادات کرام کے لائق نہیں اور ہنود و غیر ہم کفار ہند اس صدقے کے لائق نہیں ان دونوں کو دینے کی اصلاً اجازت نہیں ، نہ ان کے دیے ادا ہوں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 166