:سوال
بعض لوگوں نے عام مسلمانوں کے قبرستان میں خاص قبور پر مٹی ڈال کر چبوترہ بنا کر اس کے اوپر مسجد بنائی، یہ کیسا ہے اور اس میں نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے؟
:جواب
یہ قطعاً نا جائز و باطل ہے، ا ہے، نہ وہ مسجد مسجد ہو سکتی ہے۔۔۔ نہ اس میں نماز مباح۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 124