HomeAll Fatawaبغیر اجازت کے سرکاری زمین پر عید نماز ادا کرنا کیسا؟:سوال اگر بے اجازت گورنمنٹ کی زمین پر نماز عید پڑھی گئی تو نماز بلا کراہت ہوگئی یا نہیں ؟:جواب نماز بلا کراہت صحیح ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 581مزید پڑھیں:عید گاہ بنائی تو اس پر وقف کے احکام جاری ہوں گے یا نہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 237, 238 Share this with others