ایک خطبہ کے ساتھ عید کی دو جماعت کروانا کیسا؟
:سوال
ایک عید گاہ میں ایک دن ایک ہی خطبہ ہے دو امام نے دو جماعت نماز پڑھائی ان میں سے پہلے امام نے مع خطبہ نماز پڑھائی اور ثانی امام نے بدون خطبہ کے نماز ادا کی اب ان دونوں جماعتوں کی نماز ہوئی یا نہیں؟
: جواب
اگر دونوں امام ماذون با قامت نماز عید تھے دونوں جائز ہوگئیں اگر چہ امام دوم نے ترک سنت کیا کہ عیدین میں خطبہ ہے فرض و شرط نہیں تو اس کا ترک موجب نا جوازی نہ ہوگا البتہ موجب اساءت و کراہت ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 575

مزید پڑھیں:بلا عذر دوسرے دن عید نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top