جس مسجد میں جمعہ ہوتا ہے وہاں نماز عید پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
جس مسجد میں جمعہ ہوتا ہے وہاں نماز عید پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
: جواب
جائز ہے مگر سنت یہ ہے کہ نماز عید ین عید گاہ میں چاہئے جبکہ کوئی عذر شرعی مانع نہ ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 570

مزید پڑھیں:شرعی احکام کے مطابق فیصلہ کرنے والا قاضی (جج) کسے کہیں گے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جہلا کو قواعد تجوید سے انکار ہے ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top