HomeAll Fatawaصدقہ فطر کن لوگوں کو دے سکتے ہیں؟:سوال فطرہ کا پیسہ کون کون سے کام میں صرف ہو سکتا ہے اور کس کسی شخص کو دیا جا سکتا ہے؟:جواب فطرہ کے مصارف بعینہ مصارف زکوۃ ہیں ۔ واللہ تعالیٰ اعلمبحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 265مزید پڑھیں:کیا حاجتمند باپ کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 341 to 344 Share this with others