نابینا قرضدار رشتہ دار کو زکوۃ دینا کیسا؟
:سوال
میرے عزیزوں میں ایک شخص نا پینا ہے، قرضدار ہے جائیداد اس کی ہے لیکن قرضے سے کم ہے، اس کو زکوة دینی چاہئے یا نہیں؟
:جواب
ہاں بلکہ عزیزوں کو دینے میں دُونا ثواب ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 253

مزید پڑھیں:صدقہ فطر کتنا اور کس کو دینا چاہئے اور کس وقت ادا کرے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  میت کو قبر میں کس طرف سے داخل کرنا چاہئے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top