زکوة کن کن لوگوں کو دے سکتے ہیں؟مختصراً
:سوال
زکوة کن کن کو دے سکتے ہیں مختصر بیان فرمادیں؟
:جواب
محتاج فقیر جو نہ ہاشمی ہونہ یعنی باپ کا نا بالغ بچہ، نہ اپنی اولاد جیسے بیٹا بیٹی، پا تا پوتی، نواسا نواسی ، نہ یہ کہ اس کی اولاد جیسے ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی، نہ اپنی زوجہ نہ عورت کا اپنا شوہر، ایسے محتاج جو ان سب کے سوا ہو بہ نیت زکوۃ دے کر
مالک کر دینے سے زکوۃ ادا ہوتی ہے وبس۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252

مزید پڑھیں:فقیر جو مانگتے ہیں ان کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  روزہ کی حالت میں سر میں تیل ڈالنا چاہئے یا نہیں؟ اور بدن پر تیل ملنا چاہئے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top