بہنوئی کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
بہنوئی کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
بشرط مذکورہ جائز ہے۔(یعنی غنی اور ہاشمی نہ ہو)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252

مزید پڑھیں:طالب علم کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ظہر کی چار سنت کی قضاء کرنے کا طریقہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top