زکوۃ ماموں ممانی، نانا نانی اور ماموں زاد کو دینا کیسا؟
:سوال
ماموں ممانی دنا ناونانی اور ماموں زاد بھائی اور بہنوں کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
نانا نانی کو نا جائز باقی چاروں کو جائز۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252

مزید پڑھیں:کیا چچا، چچی و چچازاد بھائی و بہنوں زکوۃ دینا جائز ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  طالب علم کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top