مال قرض دیا ہو تو اس کی زکوۃ مالک کے ذمہ فرض ہے یا نہیں؟
:سوال
کسی شخص کا رو پیہ اگر قرض میں پھیلا ہو تو اس کی زکوۃ اس کے ذمہ فرض ہے یا نہیں؟
:جواب
جو روپیہ قرض میں پھیلا ہے اس کی بھی زکوۃ لازم ہے مگر جب بقدر نصاب ( دین متوسط کی صورت میں ) یانس نصاب دین قوی کی صورت میں وصول ہوا اُس وقت ادا واجب ہوگی جتنے برس گزرے ہوں سب کا حساب لگا کر۔ واللہ تعالیٰ اعلم

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 167

مزید پڑھیں:عورت کا زیور شوہر کی تجارت میں صرف ہوا اسکی زکوۃ کس پر ہوگی؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  بینک میں جو روپیہ جمع کیا جاتا ہے اس پر زکوۃ کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top