:سوال
زید کہتا ہے کہ عید اور جمعہ کے موقع پر اگر مکبر اجازت امام کے بغیر تکبیر (یعنی پیچھے آواز پہنچانے کے لیے بلند آواز سے )کہہ دے تو اس کے قول پر عمل جائز نہیں اور اس کی تکبیر پر رکوع و سجدہ کرنے والے کی نماز باطل ہوئی کیا صحیح ہے یا نہیں؟
:جواب
یہ باطل ہے اس کی کوئی اصل نہیں ضرورت کے موقع پر تبلیغ (پیچھے آواز پہنچانا )جائز ہے اگرچہ امام اجازت نہ دے بلکہ وہ منع بھی کر دے تب بھی جائز ہے
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 418