بے وضو آذان کہنا جائز ہے یا نا جائز ؟
:سوال
بے وضو آذان کہنا جائز ہے یا نا جائز ؟
:جواب
جائز ہے بایں معنے ( اس معنی پر ) کہ اذان ہو جائے گی مگر چاہئے نہیں ، حدیث میں اس سے ممانعت آئی ہے
ولہذا علامہ شرنبلالی نے نظر بحدیث ( حدیث کی وجہ سے ) کراہت اختیار فرمائی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 373

مزید پڑھیں:کیا نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے خود آذان دی ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فتاوی رضویہ جلد 21

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top