چودہ سال کا بچہ بالغ مانا جائے گا یا نابالغ ؟
:سوال
چودہ سال کا بچہ بالغ مانا جائے گا یا نابالغ ؟
:جواب
پسر چاردہ سالہ کا بالغ ہونا اگر معلوم ہو ( اگر چہ یونہی کہ وہ خود اپنی زبان سے اپنا باغ ہو جانا اور انزال منی واقع ہونا بیان کرتا ہے اور اس کی ظاہر صورت و حالت اس بیان کی تکذیب نہ کرتی ہو) تو وہ بالغ مانا جائے گاور نہیں ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 456

مزید پڑھیں:گیارہ رکعت تراویح پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  حکومت کا عید گاہ ختم کر کے دوسری جگہ دینا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top