چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟
:سوال
چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟
: جواب
چوری کا کپڑا پہن کر نماز پڑھنے میں اگر چہ فرض ساقط ہو جائے گا لان الفساد مجاور ( کیونکہ فساد نماز سے باہر ہے) مگر نماز مکروہ تحریمی ہوگی” للاشتعال على المحرم ”(حرام چیز پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ) کہ جائز کپڑے پہن کر اس کا اعادہ و اجب ”كالصلوة في الأرض المغصوبة سواء بسواء ”( جس طرح مغصو بہ زمین پر نماز کا حکم اور یہ برابر ہے)۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 394

مزید پڑھیں:امام کے سر پر عمامہ نہ ہو اور مقتدی کے ہو تو نماز کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  تنگ وقت میں نماز ادا کرنے والے کو اللہ تعالی ویل فرماتا ہے اور آپ خود تنگ وقت ادا فرماتے ہیں اس کی تفصیل بیان فرمائیے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top