مالدار مقتدی کی وجہ سے اسکا انتظار کرنا کیسا؟
:سوال
کسی مقتدی کی مالداری کی وجہ سے جماعت کے لئے اس کا انتظار کرنا جائز ہے یا نا جائز ؟
:جواب
خاص اس کی مالداری کے سبب رعایت کی اجازت نہیں لیکن اس حالت میں کہ رعایت نہ کرنے سے فتنہ ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200

مزید پڑھیں:امام مقتدیوں کا انتظار کرے یا مقتدی امام کا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سند حدیث قابل اعتماد نہ ہو لیکن بات تجربہ سے ثابت ہو تو حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top