عید الاضحی میں اختلاف کی وجہ سے دوسرے دن قربانی کرنا
: سوال
عیدالاضحی ہونے میں علماء کا اختلاف ہوا، تو قربانی کو اختلاف علماء سے بچنے کے لئے احتیاطاً ایک روز مؤخر کرنے والا مجرم ہے یا نہیں؟
:جواب
محل اختلاف علماء میں مراعات خلاف جہاں تک ارتکاب مکروہ کو ستلزم نہ ہو بالا جماع مستحب ہے، مستحب جرم نہیں ہوتا بلکہ اسے جرم کہنا جرم ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 186

مزید پڑھیں:جماعت فجر کے وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  عورتیں مشکل کشا علی کا روزہ رکھتی ہیں کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top