:سوال
امامت کی تنخواہ معین کر کے لینا درست ہے یا نہیں؟
: جواب
درست ہے مگر بچنا بہتر ہے اللہ کے واسطے پڑھائے اور نمازی اسے حاجتمند دیکھ کر اللہ کے لئے اس کی اعانت کریں یہ صاف کر لیا جائے کہ امامت کی اجرت کچھ نہ لی دی جائے گی یوں بالا دغد غہ حلال طیب ہے۔
(ج6،ص640)
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 640