امام کا مصلے پر اور مقتدی کا بغیر مصلے کے کھڑا ہونا کیسا؟
:سوال
امام مصلی پر کھڑا ہو اور مقتدی بغیر مصلے کے کھڑے ہوں تو اس صورت میں نماز مکروہ ہے یا نہیں؟
:جواب
نماز میں کچھ کراہت نہیں کہ حدیث وفقہ میں کہیں اس کی ممانعت نہیں ، نہ امام کی تعظیم شرعاً ممنوع ہے نہ یہ انفراد علی المکان( علیحدہ مکان میں کھڑے ہونے) کی قبیل سے ہے۔ ۔ البتہ اگرا مام براہ تکبر واستعلا ایا امتیاز چاہے تو اس کی یہ نیت سخت گناہ و حرام و کبیرہ ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 629

مزید پڑھیں:امام کی اجازت کے بغیر دوسرے کا امامت کروانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ایک شہر سے دوسرے شہر تک سفر میں مسافر شرعی کی صورت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top