جو پیشہ ور فقیر ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:سوال
جو پیشہ ور فقیر ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
فقیری کا پیشہ کہ تندرست ہوتے ہوئے بھیک مانگتے پھرتے ہیں حرام ہے اس کی کمائی خبیث اور اُسے امام بنانا گناہ ، اس کے پیچھے نماز پڑھنی گناہ ، اس میں سے کسی پر بیز گار جوسنی صحیح العقیدہ ہو وضو غسل ٹھیک کرتا ہو نماز صحیح پڑھتا ہو امام بنائیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 623

مزید پڑھیں:چودہ سال کے لڑکے کی امامت کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جس کا منہ ٹیڑھا ہو گیا ہو اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top