:سوال
جس شخص کی عذر شرعی کی وجہ سے نماز فجر قضا ہو وہ نماز ظہر یاد یگر اوقات کی نمازوں میں امام ہو سکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
اگر صاحب ترتیب ہے تو جب تک قضائے فجر ادانہ کرلے ظہر کی امامت نہیں کر سکتا ور نہ کر سکتا ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 603