:سوال
امام بوہروں کے یہاں کا ذبح کیا ہو گوشت کھائے اور اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
: جواب
جو شخص دانستہ بوہروں کا ذبیحہ کھاتا ہے مردار کھاتا ہے اسے امام بنانا جائز نہیں اور اس کے پیچھے نماز منع ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 586
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 586