بائیں ہاتھ سے کھانے پینے والے کے پیچھے نماز کا حکم
:سوال
جس امام کے دونوں ہاتھ ہوں مگر سیدھا ہاتھ نکھا ہو اور بائیں ہاتھ سے پانی لیتا ہو استنجا کرتا ہوں وضو کرتا ہواور کھانا کھاتا ہوا امام ہو سکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
ہو سکتا ہے بلکہ اگر وہی حاضرین میں سب سے زیادہ علم رکھتا ہو وہی امام کیا جائے گا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 575

مزید پڑھیں:سابقہ کبیرہ گناہوں سے توبہ کرنے والے کے پیچھے نماز
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  غیر المغضوب علیھم میں علیھم نہ پڑھا تو نماز کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top