HomeAll Fatawaسید کو زکوۃ کا پیسہ دینا درست ہے یا نہیں؟:سوالسید کو زکوۃ کا پیسہ دینا درست ہے یا نہیں؟:جوابسید حاجت مند کو زکوۃ دینے میں بعض نے اجازت لکھی ہے اور صحیح معتمد ظاہر الروایہ عدم جواز (ہے)۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 552مزید پڑھیں:نماز اور زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی مرتبہ ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE موذی، بد مذہب اور بد بودار کو مسجد میں آنے سے روکنا کیسا؟ Share this with others