امام جماعت سے کس قدر فاصلہ سے کھڑا ہو سکتا ہے؟
:سوال
امام جماعت سے کس قدر فاصلہ سے کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ کھڑا ہو؟
:جواب
امام صف سے اتنا آگے کھڑا ہو کہ جو مقتدی اس کے پیچھے ہے اس کا سجدہ بطور مسفون ( سنت کے مطابق) بآسانی ہو جائے بلا ضرورت اس سے کم فاصلہ رکھنا جس کے سبب مقتدیوں کو سجدہ میں تنگی ہو منع ہے یوں ہی فاصلہ کثیر عبث( فضول ) چھوڑ نا خلاف سنت مؤکدہ ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 547

مزید پڑھیں:امام کے پیچھے نماز نہ پڑھنے والوں کا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سوم کے چنوں کا کھانا بڑوں کو بھی جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top