بسبب کمزوری نماز میں دیر سے اٹھنے بیٹھنے والے کی امامت
:سوال
جو کمزوری کے سبب نماز میں دیر سے اٹھتا بیٹھتا ہو اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
:جواب
جو ضعف کے سبب دیر میں اٹھتا بیٹھتا ہو اس کے پیچھے نماز میں کوئی حرج نہیں جبکہ ایسی حالت نہ ہو کہ مثلاً جب تک سجدہ سے اٹھ کر بقدر تین بار سبحان اللہ کہنے کے بیٹھا نہ رہے کھڑا نہیں ہوتا اور جب ایسی حالت ہو تو اس کے پیچھے نماز مکروہ ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 536

مزید پڑھیں:امام کی نماز قضاء ہوگئی ہے تو وہ نماز پڑھا سکتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top