سورۃ الناس کے بعد الم سے شروع کرنا خلاف ترتیب کیوں نہیں؟
:سوال
ختم قرآن میں سورۃ الناس کے بعد الم سے شروع کرنا خلاف ترتیب قرآن پڑھنے میں کیوں نہیں آئے گا ؟
:جواب
ختم قرآن کی صورت میں یہ عکس اور ترتیب کا بدلنا نہیں بلکہ قرآن کو نئے سرے سے شروع کرنا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 267

مزید پڑھیں:ایک رکعت میں متعدد سورتیں پڑھنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  خطیب جب خطبوں کے درمیان جلسہ کرے مقتدیوں کو دُعا کرنا چاہئے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top