:سوال
نماز میں قرآت کرتے ہوئے جہاں وقف کرنا تھا وہاں وقف نہ کیا تو کیا حکم ہے؟
:جواب
اور وقف و وصل کی غلطی کوئی چیز نہیں یہاں تک کہ اگر وقف لازم پر نہ ٹھہرابرا کیا مگر نماز نہ گئی ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 249
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 249