التحیات میں انگلی سے اشارہ کرنے میں قول
:سوال
رفع سبابہ ( قعدے میں شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنے ) کے بارے میں جناب کا کیا عمل ہے؟
:جواب
فقیر اور فقیر کے آبائے کرام و مشائخ عظام واساتذ و اعلام قدست اسرار هم کا ہمیشہ معمول با تباع احادیث متواتر وارشادات کتب متکاثرہ رفع سبابہ رہا اور اسے سنت جانتا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 189

مزید پڑھیں:کھانے پر فاتحہ پڑھنا درست ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  بہرا اور غیر بہرا میں امامت کا زیادہ حقدار کون ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top