:سوال
دونوں سجدوں کے درمیان میں اللهُمَّ اغْفِرْ لِی وَارْحَمْنِی وَاهْدِنِی پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ امام، مقتدی ،منفر د سب کا حکم بیان فرمادیں نیز نوافل میں کیا حکم ہے؟
:جواب
اللهم اغفر لی کہنا امام و مقتدی و منفر د سب کو مستحب ہے اور زیادہ طویل دعا سب کو مکروہ ہاں منفر دکونو اقل میں مضائقہ نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 182