عورتیں قیام کی حالت میں کہاں پر ہاتھ باندھیں؟
:سوال
عورتیں قیام کی حالت میں کہاں پر ہاتھ باندھیں؟
:جواب
علماء احناف کے نزدیک حکم یہ ہے کہ عورتیں سینے پر ہاتھ باندھیں ، اس مسئلہ پر ہمارے ائمہ کا اتفاق ہے علماء کے جم غفیر ( بڑے گروہ) نے یہ بات اپنی اپنی کتب میں بغیر اختلاف کے نقل کی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 144

مزید پڑھیں:حالت مجبوری میں بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز تراویح کے دوران فرضوں کی جماعت قائم کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top