:سوال
امام کا نماز میں وضو ٹوٹ گیا اور امام رکوع ان ابراهيم کان پڑھ رہا تھا اور جو خلیفہ امام نے بنایا اس کو رکوع نگور یاد نہیں تھا، اب وہ خلیفہ کوئی سورت یعنی اخلاص یا اور کوئی سورت پڑھے تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ اور وضو کے بعد امام اپنی جگہ پر آ سکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
نماز ہو جائے گی اور امام کے خلیفہ نے جتنی پڑھی اتنی پڑے کر اگر خلیفہ نماز میں ملے ( اپنی خلیفہ کو نماز میں پائے تو ) اس کا شریک ہو جائے، یہ نہیں ہو سکتا کہ باقی نماز میں اسے ہٹا کر خود امام ہو جائے ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 252