امام فی لیلۃ القدر کو پی لیلۃ پڑھتا ہے تو اسکی نمازکا حکم؟
:سوال
ایک امام فی لیلۃ القدر کو پی لیلۃ ۔ الکھدد صاف پڑھتا ہے، اس کی نماز درست ہے یا نہیں اور ایسے شخص کو امام بنانا چا ہے یا نہیں ؟
: جواب
حروف کو کچی زبان سے ادا کرنا یہ اگر ایسی جگہ ہو کہ فساد معنی لازم نہ آنے جسے لا تقھر کی جگہ تکھر تو امام اعظم اما محمد کے نزدیک مطلقا مفسد نہیں ورنہ (فساد معنی کی صورت میں)معتمد ائمہ مذہب مطلقاً فساد ہے اور پ یاچ یاگ بولنے میں فساد اظہر کہ یہ حروف کلام اللہ تو کلام اللہ کلام عرب ہی میں نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 377

مزید پڑھیں:جسے لوگ ناپسند کرتے ہوں اسے امام بنانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 120

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top