:سوال
ایصال ثواب کے لئے تلاوت و تہلیل کر کے اجرت لینا جو حرام ہے کیا وہ قطعی حرام ہے؟
:جواب
تلاوت وتہلیل میں اجرت لینا ضرور حرام ہے اور گناہ ہونے میں قطعی اور غیر قطعی ہونے کا فرق نہیں ، گناہ اگر چہ صغیرہ ہوں اسے ہلکا جانا قطعی حرام ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 648