امام حسینؑ کے نام کا پانی بنانا اور پینا کیسا؟
:سوال
امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا شربت بنانا اور پینا جائز ہے یا نہیں؟ اور اگر جائز ہے تو کس طریقہ سے بنانا اور پینا چاہئے اور کیا نیت ہونی چاہئے؟
:جواب
نیت ایصال ثواب کی ہو اور ریا وغیرہ کو دخل نہ ہو، اس کے جواز میں کوئی شبہہ نہیں ، شربت کریں اور عرض کریں کہ الہی ! یہ شربت ترویح روح پاک حضرت امام (امام پاک کی روح کو خوش کرنے) کے لئے کیا ہے، اس کا ثواب انھیں پہنچا، اور ساتھ فاتحہ وغیرہ پڑھیں تو اور افضل ، پھر مسلمانوں کو پلائیں اور من واذی ( احسان جتلانے اور تکلیف پہنچانے) سے بچیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 601

مزید پڑھیں:مزار بنانا اور اس پر عرس کروانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 242 to 244

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top