HomeAll Fatawaاگر محتاج نہ ہوں تو کھانا کسے دیا جائے؟:سوال اگر محتاج ایسے نہ ملیں جن پر شرائط محتاج ثابت ہوں تو پھر کھانا کسے دے؟ اور کہاں صرف کرے؟:جواب یہ بات خلاف واقع ہے، وہ کون سی جگہ ہے جہاں محتاج نہیں۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 599مزید پڑھیں:قرآن پڑھ کر ایصال ثواب اور دعائے مغفرت کرنا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE ایک مسجد میں دوعید کی نمازیں ہوئیں، کیا یہ درست ہے؟ Share this with others