:سوال
قبرستان کی حفاظت کے لئے اس کے چاروں طرف زمین کھود کر محاصرہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور قبرستان میں درخت لگانا کیسا ہے؟
:جواب
حفاظت کے کے لئے حصار لگانے میں حرج نہیں۔ اور درخت اگر سایہ زائرین کے لئے ہوں تو اچھا ہے مگر قبر سے جدا ہوں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 536