مزار سے چراغ کی غیبی روشنی کا آنا کیسا؟
: سوال
بزرگوں کے مزار سے جو چراغ کی روشنی غیبی ہوتی ہے، یہ کیسی ہے؟ اور اس سے اس صاحب مزار کی بزرگی ثابت ہوتی ہے یا نہیں؟
:جواب
اگر من جانب اللہ ہے تو ضرور بزرگی ثابت ہوتی ہے اگر بزرگی ثابت ہے منجانب اللہ ہے ورنہ امر محتمل ( مشکوک بات ) ہے ، شیطان بھی بہت کرشمے دکھاتا ہے ، حضور سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی ازواج مطہرات سے ایک بی بی جب اندھیرے میں جاتیں ایک شمع روش ہو جاتی ، ایک روز حضور نے ملاحظہ فرمایا اور فرمایا کہ یہ شیطان کی جانب سے ہے، پھر ایک ربانی نوران کے ساتھ فرماديا كمافي بهجة الاسرار ومعدن الانوار ( جيسا كه بهجة الاسرار و معدن الانوار میں ہے)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 536

مزید پڑھیں:صاحب مزار تصرف کر سکتے ہیں یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے یہ پیشگوئی کی کہ کچھ لوگ وقت گزار کر نماز پڑھیں گے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top