قبرستان کا بیچنا اور رہن رکھنا کیسا ہے؟
:سوال
قبرستان کا بیچنا اور رہن رکھنا کیسا ہے؟
:جواب
عامہ قبرستان وقف ہوتے ہیں، اور وقف کی بیع و رہن حرام ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 480

مزید پڑھیں:تکیہ کی زمین پر دوکان بنانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قبروں پر کسی چیز کو رکھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top