HomeAll Fatawaمیت کی تعزیت دفن کے بعد کرنی چاہئے یا دفن سے پہلے؟:سوال میت کی تعزیت دفن کے بعد کرنی چاہئے یا دفن سے پہلے بھی جائز ہے؟:جواب افضل یہ ہے بعد دفن قبر سے پلٹ کر اور قبل دفن بھی بلا کراہت جائز ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 400مزید پڑھیں:میت کے اہل خانہ کا بیٹھنا کہ ان سے تعزیت کریں کیسا ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE تہجد کا وقت کیا ہے؟ Share this with others