مردہ کی ہڈیاں نکال کر وہاں دفن کرنا کیسا؟
:سوال
ایک قبرستان میں زمین کی کمی اور مردوں کی کثرت سے یہ حالت ہوگئی کہ نئی قبریں کھودنے پر کثرت سے مردوں کی ہڈیاں نکلتی ہوں ، اور اس کے ساتھ متصل دوسرا قبرستان ہے جو ان شکایات سے پاک ہے، اس کو چھوڑ کر پہلے قبرستان میں صرف اس خیال سے کہ یہاں آباء واجداد دفن ہیں مردے کی ہڈیاں اکھاڑ کر مردے کو دفن کیسا ہے؟
:جواب
صورت مذکوہ محض نا جائز و حرام ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 390

مزید پڑھیں:مردہ کو کہاں دفن کرنا افضل ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 527

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top