:سوال
مسجدوں کے دروازوں پر گھنٹہ لگا کر پانچ نمازوں کے وقت پر بجانا مشابہت کفار ہے یا نہیں؟
:جواب
یہ سخت حرام اور نا پاک و ملعون فعل کفار ملعونین سے پورا پورا تشبہ ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 424
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 424