ایک گاؤں جس کی پانچ سو کی آبادی ہے وہاں جمعہ پڑھنا کیسا ہے؟
:سوال
ایک گاؤں جس کی پانچ سو کی آبادی ہے وہاں جمعہ پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
با جماع جملہ ائمہ حنفیہ اس میں جمعہ وعیدین باطل ہیں اور پڑھنا گناہ ۔۔۔ خود نہ پڑھیں کے حکم پوچھا جائے گا تو فتوی یہ دیں گے جہاں نہیں ہوتے قائم نہ کریں گے، با ایں ہمہ اگر عوام پڑھتے ہوں منع نہ کریں گے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 439

مزید پڑھیں:جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا مانگنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  تراویح میں اجرت کے بغیر اگر لوگ خدمت کریں تو اسکا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top