پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے، ایک عید الفطر، چار عید الاضحیٰ میں، اس کی وجہ کیا ہے؟
سوال
پانچ دن روزہ رکھنے کی ممانعت ہے، ایک عید الفطر، چار عید الاضحیٰ میں، ان کی ممانعت کی وجہ کیا ہے؟
جواب
یہ دن اللہ عزوجل کی طرف سے بندوں کی دعوت کے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 351

مزید پڑھیں:شعبان کی 29 کو اگر چاند نظر نہ آئے تو 30 کو روزہ رکھنا جائز ہے یا نہیں ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مسجد میں تعلیم کی شرائط پر وثیقہ لکھوانا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top