بجائے بیس رکعت تراویح کے آٹھ رکعت پڑھے تو درست ہے؟
:سوال
بجائے ہیں رکعت تراویح کے آٹھ رکعت پڑھے تو درست ہے؟
:جواب
 تراویح میں رکعت سنت مؤکدہ ہیں سنت مؤکدہ کا ترک بد (برا) ہے۔ نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں” عليكم بسنتي و سنة الخلفاء الراشدين عضوا عليها بالنواجد ” ترجمہ تم پر میری اور میرے خلفاء راشدین کی سنت لازم ہے اسے اپنی داڑھوں کے ساتھ مضبوطی سے تھام لو۔
دوسری حدیث میں ہے ” انه سيحدث بعدى اشياء وان من احبها إلى لما احدث عمر ” ترجمہ: میرے بعد بہت سی اشیاء ایجاد ہوں گی ان میں سے مجھے وہ سب سے زیادہ پسند ہیں جو عمر ایجاد کریں گے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 185

مزید پڑھیں:آمین با آواز بلند کہنا درست ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  تہجد ادا کرنے والا وتر بعد تراویح پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top